عزیز جہاں بیگم ٹرسٹ انسٹی ٹیوٹ فار دی بلائنڈ کے تمام طلباء کا اعزاز

21 جولائی ، 2024

لاہور (پ ر) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے میٹرک امتحانات میں عزیز جہاں بیگم ٹرسٹ انسٹیٹیوٹ فار دی بلائنڈ کے تمام طلباء نے فرسٹ ڈویژن سے نمایاں کامیابی حاصل کی۔