لاہور (نیوزرپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد ایک لاکھ 57 ہزار500 کیوسک اور اخرج ایک لاکھ 90 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 54 ہزار600 کیوسک اور اخراج 54 ہزار600 کیوسک، خیرآباد پل آمد 2 لاکھ 23 ہزار 300 کیوسک اور اخرج 2 لاکھ 23 ہزار 300کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد24ہزار100کیوسک اور اخراج15 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 65 ہزار400 کیوسک اور اخراج 38 ہزار300 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد 2 لاکھ 32 ہزار 600کیوسک اور اخراج2 لاکھ 24 ہزار 700 کیوسک، چشمہ آمد 2 لاکھ 51 ہزار کیوسک اوراخراج 2 لاکھ 35 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 2 لاکھ 24 ہزار600 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 2 ہزار100 کیوسک،گدو آمد ایک لاکھ79 ہزار300کیوسک اور اخراج ایک لاکھ40 ہزارکیوسک، سکھر آمد ایک لاکھ 25 ہزار500 کیوسک اور اخراج 74 ہزار600 کیوسک، کوٹری آمد 70 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 27 ہزار700 کیوسک،تریموں آمد 20 ہزار500 کیوسک اور اخراج 5 ہزار400 کیوسک ، پنجند آمد 16 ہزار200کیوسک اور اخراج 2 ہزار500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1518.70 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.063 ملین ایکڑ فٹ رہا۔
لاہورلاہور پولیس نے ڈرائیور پر تشددکرنے والے سابق ایم پی اے کے گن مین رب نواز کوگرفتارکر لیا۔ سابق ایم پی اے...
لاہور بجلی کے میٹرز کو ریورس کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیاگیا، اس حوالے سے ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔ڈسکو سپورٹ...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی ؑکے موقع پر پنجاب پولیس نے صوبہ...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے...
لاہور،فیروز والہ لاری اڈا میں شہباز کے گھر سے 2لاکھ20ہزار روپے اور موبائل فون ،مانگامنڈی میں ظہیر سے 1لاکھ...
لاہورپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہارٹ سرجری کروانے والے مریضوں سے مبینہ طور پر پیسے لیکر نام سرجیکل...
کراچیبھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہاپسندوں کے حملوں کے خدشے کے باعث ہولی پر مساجد کو ڈھانپ دیا...
کراچیداعش عراق و شام کے سربراہ عبداللّٰہ مکی المعروف ابو خدیجہ کو عراق میں ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ امریکا...