بھکر:ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار

21 جولائی ، 2024

دُلےوالا/بھکر( نامہ نگار)8 سال سے بیرون ملک فرار ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری صدام حسین کو بذریعہ انٹرپول دبئی سے گرفتار کرلیا، مجرم ماموں کانجن ضلع فیصل آباد کا رہائشی ہے ۔