ٹوکیو (صباح نیوز)جاپان کی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے نئے سربراہ سائیتو آکیرا نے منصب سنبھال لیا ، این ایچ کے، کے مطابق جاپان کی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے سربراہ ساکائی ریو نے چیف آف سٹاف کے عہدے سے استعفی دے دیا جن کی جگہ سائیتو آکیرا نے منصب سنبھال لیا ۔گزشتہ ہفتے، وزیر دفاع کی ہارا مِنورو نے میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ خصوصی نامزد کردہ رازوں اور فورس کے غوطہ خوروں کی جانب سے دھوکہ دہی کے ذریعے الائونس کی رقوم کی وصولی کے متعدد غیر قانونی اور نامناسب واقعات کی وجہ سے یہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔وزارتِ دفاع میں منعقد ہ تقریب میں مستعفی ہونے والے سابق سربراہ نے نئے سربراہ سائیتو سے ایم ایس ڈی ایف میں اصلاحات کرنے کو کہا۔ نئے سربراہ سائیتو نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ بے ضابطگیوں کے معاملے سے مناسب طریقے سے نمٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جاپان کے ارد گرد سکیورٹی کے ماحول کے تناظر میں مزید وقت ضائع نہیں کیا جائے گا۔
لاہور ای سی ممبر لاہور چیمبر احد امین ملک نے کہا ہے کہ شب برات کے موقع پرتاجروں اور کاروباری برادری کو چاہیے...
لاہورصوبائی وزیر لائیو سٹاک سیدعاشق حسین کرمانی نے بتایا ہے کہ مویشی پال فارمرز کو 27ہزار فی جانور جبکہ...
لاہورملکی زرمبادلہ ذخائر 25کروڑ ڈالر کم ہو کر 15کروڑ 86لاکھ ڈالرپر آگئے ان میں سے سٹیٹ بینک کے پاس 11کروڑ 16لاکھ...
لاہور صدر وفاقی چیمبر عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے اصولی طور پر حکومت کے اس فیصلے کی...
لاہور سونے کی فی تولہ قیمت 2500روپے اضافہ کے بعد 3لاکھ4ہزار روپے ہوگئی جبکہ10گرام کی قیمت 2144روپے اضافہ سے...
لاہورپاکستان چائنا چیمبر پنجاب فوڈ اتھارٹی حکومت پنجاب، محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب اور پاک کنیکٹس کے...
لاہورسینئر ممبر بورڈ آف ریو نیو پنجاب نبیل جاوید کی زیر صدارت بتایاگیا کہ پنجاب میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے...
لاہور پاکستان بنکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دور روزہ کانفرنس 24اور 25 فروری کو منعقد ہوگی۔کانفرنس میں بنکاری...