کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب میں ہفتہ کو سالانہ فیملی فن گالہ کا انعقاد کیا،جس میں ممبران کے ساتھ ان کے اہل خانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی فیملی فن گالہ میں بچوں کیلئے مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے گئے، مقابلوں کے اختتام پر بچوں میں میڈل اور سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر پریس کلب کے سیکریٹری رضوان بھٹی نے فیملی گالا کے نگران حامد الرحمن سمیت دیگر عہدیداروں ثاقب صغیر، رشید میمن، ثاقب قیصر اور کلچرل کمیٹی کے سیکریٹری عبدالوسیع قریشی، اطہر جاوید صوفی، کفیل الدین فیضان، ظفر خان، ایم اشرف، مرزا افتخار بیگ اختر علی اختر اور دیگر نے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے شب وروز محنت کی جس پر پریس کلب کے ممبران کی جانب سے ان افراد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا، پریس کلب کے ممبران اور ان کے اہل خانہ نے کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور سیکرٹری رضوان بھٹی کا شکریہ ادا کیا۔
کراچی علامہ صادق عباس عابدی نے کہا کہ مثبت اور تعمیری سوچ بہترین معاشرے کی وجود کا ضامن ہے،یہ بات انہوں نے...
کراچیکچھی کمہار خدمت خلق ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ نے گزشتہ روز...
کراچی شرافی گوٹھ کے علاقے مانسہرہ کالونی کچی آبادی میں سابق شوہر نے چھری کے وار کر کے خاتون کو قتل کر دیا،...
کراچیتھانہ مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں ضلع ویسٹ پولیس نے کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن کیا ، مطلوب اور...
کراچی عیسیٰ نگری سر شاہ سلیمان روڈ پر علاقہ مکینوں نے پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا جس کے باعث حسن...
کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی ذبیحہ خٹک نے بہو کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سسر پر الزام ثابت ہونے...
کراچی سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی...
کراچ سچل گوٹھ میں واقع ریسٹورنٹ پر دو گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے،دونوں گروپوں کے افراد...