اسلام آباد (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمیعت علما اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے بیان کا معاملہ اٹھا یا ہے ۔ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران اسد قیصر نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ ہم نے آپ سے ملاقات میں خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی کوئی بات نہیں کی۔اسد قیصر نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرنے پر بات ہوئی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی ملک میں نئے انتخابات پر ایک موقف رکھتی ہیں۔
گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازع پر 2بھائیوں سمیت 4افراد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔مقتولین کو اس...
اسلام آباد الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست پر وضاحت کامعاملہ ، ڈپٹی رجسٹرار نے 8 ججز کی جانب سے جاری وضاحت پر...
پشاورخیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، مشعال یوسفزئی کو وزیر اعلیٰ کا معاون بنایا جائے گا۔...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پوری تجارت...
ڈھاکہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی کوششوں میں مدد دینے کا...
واشنگٹن ریاست فلوریڈا میں ایک مبینہ حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر بال بال بچ گئے جب کہ حملہ آور کو حراست...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے پی بی 36 میں الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ری پولنگ کے خلاف اپیل مسترد...
اسلام آ باد امریکا کے قائم مقام انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باس 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ امریکی...