مولانا یاسرنور کی والدہ انتقال کرگئیں

22 جولائی ، 2024

لاہور(خبرنگار)جامعہ اشرفیہ کے ا ستاد مولانا یاسر نور کی والدہ انتقال کر گئیں ، وہ مولانا محمدرؤف انور کی اہلیہ تھیںقبرستان میانی صاحب میں سپرد خاک کر دیا گیا۔