فیکٹری ایریا: ماں سے ملکر تشدد کرکے بیوی قتل کردی

22 جولائی ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)فیکٹری ایریا کے علا قہ میں شا ن علی نے اپنی ماںثمینہ سے ملکر مبینہ طور پرتشدد کرتے ہوئے بیوی کاگلادبا کرقتل کردیا۔ 26 سالہ مریم حاملہ 2بچوں کی ماں تھی تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ پہلے مریم کو تشدد کا نشانہ بناتے تھے ۔