شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی

22 جولائی ، 2024

لاہور(کرائم رپورٹر سے) ٹاؤن شپ میں 40 سالہ مسرت کو اس کے شوہر عابد نے جھگڑا کرنے پر فائر کرکے زخمی کردیا۔ خاتون کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔