کاہنہ:لڑائی کے واقعات میں 3افراد زخمی

22 جولائی ، 2024

کاہنہ،لاہور(نامہ نگار،کرائم رپورٹرسے) کاچھا گاوں میں فائرنگ سےشمریز اور بلال نامی2افراد زخمی ہوئے ،آہلو گاوں کےثاقب کوگھر میں داخل ہوکر نامعلوم افراد نے چھریوں سے حملہ کرکے شدیدزخمی کردیا۔