4ایس ایچ اوز کے تبادلے

22 جولائی ، 2024

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او کاہنہ اشفاق خان،ایس ایچ او رائیونڈ سٹی افضل ڈوگر، ایس ایچ او اسلام پورہ عاصم جہانگیر اور چوکی انچارج کرول کو تبدیل کرکے پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔