خاتون نے رکشے میں 2بچیوں کوجنم دیدیا جنر ل ہسپتال کی ڈا کٹرنے طبی امداد فراہم کی

22 جولائی ، 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر )غازی روڈ سے شکیلہ عدیل کو ہسپتال وقت پرنہ پہنچاسکے،خاتون نے جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر رکشہ میں ہی 2بچیوں کو جنم دے دیا ا ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹرز نے خاتون کو روڈ پر ہی بروقت طبی امداد فراہم کی اورہسپتال منتقل کیا-