مختلف علاقوں سے 3افراد کی لاشیں برآمد

22 جولائی ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) لیاقت آباد سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔چوکی شیر شاہ کے علاقہ علی رضا آباد کے قریب سے 42 سالہ شخص کی لاش ملی ۔برکی روڈ سے65 سالہ شخص کی لاش ملی ۔