ملکی سلامتی کے تحفظ کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے،جماعت اہلحدیث

22 جولائی ، 2024

لاہور (خبرنگار) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی پروفیسر عبد المجید مولانا شکیل الرحمٰن ناصر حافظ عبد الوحید شاہد نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ ملکی حالات کے پیش نظر ملکی سلامتی کے تحفظ کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔