اشرافیہ کیلئے چھوٹ ،غریب عوام کیلئے مشکلات یہ انصاف نہیں،مولانا امجدخان

22 جولائی ، 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مولانا امجد خان نےجامعہ رحمانیہ میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہاشرافیہ کے لیے چھوٹ اور غریب عوام کے لیے مشکلات یہ انصاف نہیں ہے ۔