پیپلزپارٹی ملکی ترقی کیلئے جدوجہدکررہی ہے،جمیل منج

22 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوا می فلاح اور ملکی ترقی کے لئے جدوجہد کر رہی ہے، عوام کی بلا تفریق خدمت کرنا ہی ہمارا عزم ہے۔