متبادل آئیڈیا ملتے ہی شہباز شریف سے ملک کی جان چھوٹ جائیگی ،فواد چوہدری

22 جولائی ، 2024

 اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ سیٹ اپ مکمل طور پر ناکام ہوچکا، متبادل آئیڈیا ملتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کی جان چھوٹ جائیگی۔