پنجاب حکومت کا سولر پینل منصوبہ انقلاب لائے گا، نور اعوان

22 جولائی ، 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ(ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا سولر پینل منصوبہ ایک انقلاب لائے گا۔اس منصوبے کے تحت پنجاب سے مہنگائی،غربت اور لوڈشیڈنگ کا تقریبا خاتمہ ہو جائے گا۔