فلسطینی پرچم لہرانے پر مقبوضہ کشمیر کے 8 شہریوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ
22 جولائی ، 2024
سری نگر(کے پی آئی) جموں و کشمیر میں محرم کے جلوسوں میں فلسطینی پرچم لہرانے پرمقبوضہ کشمیر کے 8 شہریوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج جبکہ متعدد افراد کو ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کو خطرے میں ڈالننے کے الزام میں کے تحت حراست میں لیا گیا۔