سی آر پی ایف افسردل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

22 جولائی ، 2024

سرینگر (اے پی پی) بھارت کےغیر قانونی طور پر زیرتسلط جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں اتوار کوبھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک افسر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔