لاہور(نیوز رپورٹر) کراچی سے دیگرشہروں میں جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143 اور 147،اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر502بھی منسوخ کر دی گئی۔