برآمد ی شعبے کیلئےایکسپورٹ فورم قائم کیاجائے:کارپٹ ایسوسی ایشن

22 جولائی ، 2024

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے برآمد ی شعبے کے مسائل کے حل کیلئے حکومت اور نجی شعبے کے سٹیک ہولڈرزپر مشتمل’’ ایکسپورٹ فورم‘‘ کے قیام کی تجویز پیش کر دی اورکہا کہ موجودہ حالات میں برآمدکنندگان انتہائی مشکلات کا شکار ہیں ۔