پشاور(صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعہ پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منفی عزائم سے عوام باخبر ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنوں کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ واقعہ کے فوری بعد وزیراعلیٰ نے تمام مصروفیات چھوڑ کر بنوں کے معاملات پر توجہ دی ہوئی ہے۔صوبائی مشیر اطلاعات نے کہا کہ بنوں انتظامیہ مسلسل وزیر اعلیٰ کو آگاہ کر رہی ہے، مقامی انتظامیہ اور سماجی عمائدین پر مشتمل کمیٹی کے مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات کا عمل شروع ہوتے ہی بنوں میں امن بحال ہوا ہے۔
اسلام آباد سینیٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کا آج سے باقاعدہ آغاز...
اسلام آبادوزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حج 2026 کے درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ حج واجبات کے بنیادی پیکیج...
اسلام آباد ایف بی آر نے نیشنل مینجمنٹ کورس 2026کیلئے افسران کی درخواستیں طلب کر لیں ، چیئرمین FBR کی منظوری سے...
کراچی بھارتی حکومت نے ریڈ فورٹ دھماکے کے بعد ملک کی سرحدوں پر سیکورٹی سخت کر دی ہے۔ شمال مغربی سرحد ، مشرقی...
کراچی پیر کو ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے قومی ایر لائن کی 7 پرواز منسوخ کر دی گئیں جبکہ مختلف 71...
لاہور گورنر پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی مشاورت سے "پنجاب اسپیشل کورٹس ایکٹ 2025" کے تحت صوبے بھر میں...
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف ،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
وانا/ پشاور جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا میں کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2 خوارج مارے گئے، سیکورٹی فورسز کی...