سعودی عرب میں 4 پاکستانیوں سمیت 10 منشیات فروش گرفتار؛ 33 کلو چرس برآمد

22 جولائی ، 2024

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈان آپریشن میں 4 پاکستانی، 5 ایتھوپیائی اور ایک سعودی شہری کوگرفتار کر کےان کے قبضے سے مجموعی طور پر ساڑھے33 کلو چرس برآمد کی گئی۔