ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی جعلی برطانوی شہری گرفتار
22 جولائی ، 2024
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ایف آئی اے امیگریشن نے باچاخان ائرپورٹ پشاور پر جعلی ایگزٹ پرمٹ پر سفر کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، جعلی برطانوی شہری گرفتار کر لیا گیا ،ملزم زر ولی خان یو کے جا رہا تھا۔