وانا، قیام امن کیلئے 26 جولائی کو شٹر ڈاؤن پہیہ جام ،مظاہرےاورریلیوں کا اعلان

22 جولائی ، 2024

وانا(نمائندہ جنگ) متحدہ سیاسی امن پاسون نے امن کے قیام کیلئے 26 جولائی کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے علاوہ ریلی اور مظاہرے کا اعلان کردیا۔26 جولائی کو لوئر وزیرستان کے تمام مدارس اور سکول بند کرنے کی بھی اپیل کی۔