میلسی، مہنگی گیس بیچنے والے ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج

22 جولائی ، 2024

میلسی (نامہ نگار) مہنگی گیس بیچنے والے ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج،سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میلسی ڈاکٹر محمد فاروق نے دو ارسلان اور کاشف کے ریٹس چیک کیے تو دونوں گراں فروشی کے مرتکب پائے گئے۔