وہاڑی،شہادت حضرت امام حسینؓ کانفرنس کا انعقاد

22 جولائی ، 2024

وہاڑی (نمائندہ جنگ)جامعہ غوثیہ فریدیہ مظہر العلوم 35ڈبلیو بی میں شہادت حضرت امام حسینؓ کانفرنس سے حضرت علامہ مولانا خالد فیاض نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسینؓ حق اور سچ کے سفیر ہیں، تقریب میں طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔