پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، لوگوں کو دبایا جا رہا ہے کہ وہ اپنی وفاداری تبدیل کریں۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ جمعہ کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاج کریگی جس میں تمام سیاسی جماعتوں بلخصوص جی ڈی اے کو شرکت کی دعوت دیں گے۔ اسد قیصر نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے۔ کسان، طلبہ، تاجر اور مزدور سب نے ملکر اس ملک کو بچانا ہے، اس وقت ملک میں آگ اور خون کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
اسلام آباد بھارتی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ریکوڈک منصوبے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان کر...
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ کے فیصلہ پر عمل درآ مد کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں پیکا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف، نعیم حیدر پنجوتھا...
اسلام آباد وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخواہ حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا، ملک چھوڑنے کی ڈیڈ...
اسلام آباد وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی ایک معمہ بن گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی...
اسلام آباد) اسلامی نظریاتی کونسل نے انسانی دودھ کے بینک کے قیام پر طویل بحث کے بعد اس معاملہ پر غور موخر...
اسلام آ باد وزیر اعظم کی جانب سے ہائی پاورڈ سلیکشن سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری کے بعد انفا رمیشن گروپ...