پاک ایران ریل سروس بحال

22 جولائی ، 2024

چاغی (آن لائن) پاک ایران ریل سروس بحال تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دالبندین اور تفتان کے قریب دو مالبردار ٹرینیں پٹڑی سے اتر گئیں تھے ریلوے عملے نے دونوں ٹرینوں کو پٹڑی پر چھڑانے کے ٹرینوں کو تفتان کی جانب روانہ کردیا گیا۔