اسلام آباد (ساجد چوہدری) وزارت آئی ٹی کے ڈیٹا پروٹیکشن بل کا پچھلے 7 سال سے زیر التواء ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق اس بل پر 2017 میں انوشہ رحمٰن کے دور میں کام شروع ہوا تھا ،اس کا انکشاف گزشتہ دنوں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوا تھا، وزارت آئی ٹی کے اعلیٰ حکام کے مطابق عالمی اداروں کے اس پر خدشات تھے، ڈیٹا پروٹیکشن بل پر عالمی اداروں کے خدشات دور کرلئے گئے ہیں، ڈیٹا پروٹیکشن بل کو 2 ہفتوں میں مکمل کرلیا جائے گا، 31 جولائی تک ڈیٹا پروٹیکشن بل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن پہلے ہی دے رکھی ہے۔
اسلام آباد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو آئین کے...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سپیشل افرادکیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز...
اسلام آباد آئی ایم ایف کا تین رکنی مشن آج منگل کو 7 اداروں کا دورہ کرے گاا ور حکام سے ملاقاتیں کرے گا، ذرائع...
اسلام آباد اوورسیز پاکستانیوںکی شکایات کے ازالے کیلئے ہوہوائی اڈوںپر سہولت ڈیسک بنائے جائیں گے اور ٹول فری...
اسلام آباد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے معاون ایلون مسک کی جانب سے امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی کے...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے فی تولہ کااضافہ،چاندی بھی 43 روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی، تفصیلات...
لاہورصدر مملکت آصف علی زرداری آج کے روز نیشنل اسٹیڈیم کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کریں گے۔ لاہور کی طرح کراچی...
اسلام آباد حکومت نے میڈیا تنظیموں اور اپوزیشن کی شدید مخالفت کے بعد پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ دے...