تقسیم … ……انور شعورؔ

اداریہ
22 جولائی ، 2024
سیاسی طور پر ہم سب کی رائیں
کہیں جُزواً، کہیں یکسر ہیں تقسیم
کوئی دائیں، کوئی بائیں طرف ہے
ادارے تو ادارے، گھر ہیں تقسیم