لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک میں مایوسی، جھوٹ، تشدد اور انتشار کا زہر پھیلا یا جا رہا، بہت سے دیدہ دانستہ اور باقی نااہلیت و نہ جانتے ہوئے اس کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ معاشی بدحالی، غربت، لاقانونیت، آئین کی پامالی، زرد جمہوریت، کرپشن، بد انتظامی، علاقائی تعصب اور جبر و فسطائیت جنگل کی آگ کی طرح مسلسل پھیل رہے ہیں۔توڑنا آسان جبکہ جوڑنا بہت مشکل کام ہے، ایک دوسرے کے گریبان پھاڑنے اور دامن تار تار کرنے سے فرصت ملے تو سوچیں، ہم اجتماعی خود کشی پر کیوں تلے ہوئے ہیں؟۔
لاہورامن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں...
اسلام آباد راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ہائیکورٹ روڈکو ماڈل سڑک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔سکیم تھری ڈھوک...
لاہور داسو ڈیم حملے میں ملوث دو دہشتگرد سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگئے ، ترجمان کا کہنا ہے...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے فیک ویڈیوز کیخلاف صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر...
لاہور احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی دوسری عدالت منتقلی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب کیس کی ملزمہ فلک جاوید کے والد نے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست دائر...
فیروزوالہالیکشن کمیشن نے پی پی 139 کے ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا،پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی،مذکورہ سیٹ...
لاہور تعلیم انسانی معاشرے کا حسن ،قوموں کی ترقی اور زوال میں تعلیم کے حصول کا اہم ترین کردار ہے، تعلیم ہر...