صوبہ بھر میں 664 آٹا برانڈز کی قیمتوں کو چیک کیا گیا،بلال یاسین

22 جولائی ، 2024

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک کی کارروائیاں جاری ہیں اور صوبہ بھر میں 664 آٹا برانڈز کی قیمتوں کو چیک کیا گیا۔ وزیر خوراک بلال یاسین کے مطابق لاہور ڈویژن میں 112،راولپنڈی 151 ،گجرات میں 46 مختلف آٹا برانڈز کی قیمتیں چیک کی گئیں۔