پاکستان کا پٹرولیم مصنوعات درآمدی بل 16.91 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

22 جولائی ، 2024

کراچی(این این آئی)پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 16 ارب 91 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا۔گزشتہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 6 ارب 64 کروڑ ڈالر اب 16 ارب 91 کروڑ ڈالر ہو چکا ۔ ایک کروڑ 3 لاکھ 54 ہزار میٹرک ٹن پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں۔