مردان میں فائرنگ سےشوہر 2 بیویوں سمیت جاں بحق

22 جولائی ، 2024

مردان(جنگ نیوز)مردان میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو 2بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ واقعہ سعیدآباد باجوڑ وکورونہ میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا۔