کوپ 29 کے جامع ماحولیاتی اقدام کیلئے عالمی مشاورتی کمیٹی کا اعلان

22 جولائی ، 2024

اسلام آباد (ساجد چوہدری) اقوام متحدہ کی 29ویں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ 29) کے صدر نے ”سر سبز دنیا کے ساتھ یکجہتی“ کے نعرے کے ساتھ جامع ماحولیاتی اقدام کیلئے بین الاقوامی مشاورتی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کمیٹی21 ارکان پر مشتمل ہے، جس کا مقصد جامع نتائج کے حصول کیلئے عالمی سطح پر تمام متعلقہ فریقین