مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرورتقریب کا انعقاد

22 جولائی ، 2024

مکہ مکرمہ (صباح نیوز)مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرورتقریب منعقد ہوئی، اعلی سعودی حکومتی ارکان نے آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا۔