پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز

22 جولائی ، 2024

اسلام آباد(صباح نیوز)چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔ بول کچھ یوں ہیں کہ اے ہمالیہ تیری چوٹیاں، سامنے جسکی چھوٹی لگے سامنے جسکی گہرائیاں، کم سمندر کی ہوتی لگے ہیں۔