آرٹیکل 6 نوے دن میں الیکشن نہ کروانے والوں پر لگنا چاہیے، PTI

22 جولائی ، 2024

لاہور(خبرنگار)پی ٹی آئی پنجاب نے عطاء تارڑ اور رانا تنویر کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے کہا ہےپی ٹی آئی دہشتگرد جماعت ہے تو مریم صفدرکی سرعام سپریم کورٹ کے معززججوں کو دھمکی کا کوئی جواب آپ کے پاس ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما شوکت محمود بسراءنے کہا کہ آرٹیکل 6 تو پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلیاں توڑنے کے بعد 90 دن میں الیکشن نہ کروانے والوں پر لگنا چاہیے۔