بانی پی ٹی آئی کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

22 جولائی ، 2024

لاہور(صباح نیوز) بانی پی ٹی آئی کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج (پیر کو)لاہور ہائیکورٹ میںہو گی ۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔