اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) حج آپریشن کامیابی سے ختم ،نئے اقدامات سےحجاج کو سہولت ملی،تمام پاکستانی عازمین حج نے ریاض الجنۃ زیارت کی سعادت حاصل کی،وزارت مذہبی امور کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر مرزا علی محسود نے کہاکہ حج آپریشن 2024 کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتا یا محافظین اور وزارت کا عملہ جس میں گریڈ 7 تا 21 کے افسران اور عملہ شامل ہیں، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر اللہ کے ان مہمانوں کی خدمت کے لیے تعینات کئے گئے۔
لاہورامن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں...
اسلام آباد راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ہائیکورٹ روڈکو ماڈل سڑک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔سکیم تھری ڈھوک...
لاہور داسو ڈیم حملے میں ملوث دو دہشتگرد سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگئے ، ترجمان کا کہنا ہے...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے فیک ویڈیوز کیخلاف صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر...
لاہور احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی دوسری عدالت منتقلی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب کیس کی ملزمہ فلک جاوید کے والد نے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست دائر...
فیروزوالہالیکشن کمیشن نے پی پی 139 کے ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا،پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی،مذکورہ سیٹ...
لاہور تعلیم انسانی معاشرے کا حسن ،قوموں کی ترقی اور زوال میں تعلیم کے حصول کا اہم ترین کردار ہے، تعلیم ہر...