دو نوجوان دریا میں ،لڑکا ڈیم میں ڈوب گیا

22 جولائی ، 2024

غذر،چکوال،ڈھڈیال (نمائندگان جنگ) تحصیل یاسین کے گائوں داملگن کے مقام پر مچھلیوں کا شکار کرتے دو نوجوان مقصود اور مظفر دریا میں ڈوب گئے ۔ ادھر تھانہ ڈھڈیال کے علاقے فرید کسر میں 12 سالہ بچہ عارف ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔