آبپارہ سے بری امام تک ریلی کا اعلان

22 جولائی ، 2024

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں روٹ پر 120پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو گاڑیاں چلانے سے روکنے کے خلاف احتجاجاً اسلام آباد ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پیر کو آبپارہ چوک سے بری امام تک 400 گاڑیوں کی ریلی کا اعلان کردیا ہے،اس ضمن میں صدر کبیر کیانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔