اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے مسلم لیگ (ن) سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر کرمانی کا کہنا ہے کہ کافی عرصہ سے خود کو (ن) لیگ کے سیاسی معاملات سے علیحدہ کر چکا تھا۔ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہی ہے مگر خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔ نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری نے (ن) لیگ کے سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف صاحب سب اچھا نہیں ہے! تفصیلی بیان جلد جاری کروں گا۔
راولپنڈی ایسٹر کے حوالے سے راولپنڈی پولیس نے خصوصی سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کیے ،راولپنڈی پولیس کے 2500 سے...
راولپنڈی راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے پانچ لڑکیوں سمیت 6افراد کو اغواکرلیاگیا، تھانہ رتہ امرال کو آصف ریاض...
اسلام آباد انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلا م آباد سید علی ناصر رضوی رات گئے بھی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے...
راولپنڈیدھی رانی پروگرام فیز 2 کے تحت آج104جوڑے شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ 21 اپریل پروگرام کو فورٹریس ایونٹ...
راولپنڈی پنجاب پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 432 کومبنگ آپریشنز کئے اس دوران 14 ہزار 857مشتبہ...
راولپنڈی راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر 2تھانیداروں کے گھروں کے تالے ٹوٹ گئے چور طلائی زیورات ،نقدی...
اسلام آباد ایسٹر پر مسیحی برادری کا جوش وخروش ، جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں چرچز میں فول پروف...
راولپنڈی چیئرمین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ گل نے انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے چیف منسٹر کی جانب سے...