اسلام آباد( نیوز رپورٹر ) ریور گارڈن ایکسپریس وے کے مکینوں نے گزشتہ دو دنوں سے گیس کی سپلائی میں تعطل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جی ایم سوئی گیس اسلام آباد ریجن سے اپیل کی ہے کہ گیس کی بلا تعطل سپلائی بحال کی جائے ۔ مکینوں نے بتایا کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے شہری مشکلات کا شکار ہیں ۔
اسلام آباد نجی سکول کے سیکٹر I-8 کیمپس میں 12 سالہ طالب علم کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے...
اسلام آباد سی ڈی اے نے مائی اسلام آ بادکے نام سے ایپ تیارکر لی ہے جسے ٹیسٹ مراحل سے گزار کر اگلے دو ہفتوں میں...
راولپنڈی ہم علمائے حق کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، مولانا سمیع الحق نے ہمیشہ اسلام، علماء اور مدارس کی...
سلام آبادیونائیٹڈ بزنس گروپ کی سنٹرل کور کمیٹی کے رکن احسن بختاوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ معاشی...
راولپنڈی راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید...
اسلام آبادوفاقی پولیس کے 240 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقیاں دے دی گئیں ۔ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ڈاکٹر سید...
اسلام آباد تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں...
ٹیکسلا ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے تھانہ صدر واہ کے علاقہ میں اپنی بیوی فاطمی بی بی کے قتل کے ملزم امداد...