اسلام آباد( نیوز رپورٹر ) ریور گارڈن ایکسپریس وے کے مکینوں نے گزشتہ دو دنوں سے گیس کی سپلائی میں تعطل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جی ایم سوئی گیس اسلام آباد ریجن سے اپیل کی ہے کہ گیس کی بلا تعطل سپلائی بحال کی جائے ۔ مکینوں نے بتایا کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے شہری مشکلات کا شکار ہیں ۔
راولپنڈی تھانہ دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ کرکے 28سالہ شخص کو قتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ملک کالونی گرجا روڈ...
راولپنڈی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر سرکاری تعطیلات کے دوران جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے کلب روڑ پر واقع شادی ہالز اور ہوٹلز کو نوٹس جاری کر دیئےجن...
اسلام آباد پشاور روڈ پر واقعہ 26 نمبر چونگی سے موٹروے جانے اور آنے والی دونوں شاہراہوں پر پی ٹی آئی ریلی...
اسلام آباد ایف آئی اے نے ملک گیر آپریشنز کے دوران ایک خاتون سمیت 11 افرا د کو گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے...
راولپنڈی صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیرنے راولپنڈی میں دفتر آئیسکو...
راولپنڈی سول ہسپتال کی ایمرجنسی میں علاج کے لئے آنے والےاشتہاری مجرم کی گرفتاری کے لئے آئی پولیس پارٹی پر...
راولپنڈیباخبر ذرائع کے مطابق میٹرو بس سروس کے فیڈر روٹس کی نئی فزیبیلٹی مکمل ہوگئی ہےاور فیڈر روٹس چھ سے بڑھا...