پشاور (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ اتوار کو یہاں پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ( ن )کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا اور اختیار ولی خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پی آئی او مبشر حسن اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحوم کو غریق رحمت کرے، ان کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
کراچی قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے اپنے غیر روایتی انٹرو یومیں کئی دل چسپ انکشافات کئے...
کراچی انڈر18 ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں گرین شرٹ نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی،چین کے شہر ڈازھو میں ایونٹ کے...
کراچی قومی ہاکی میں بہتری اور عالمی مقابلوں میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بدھ کو اسلام آباد میں نائب...
کراچیایجبسٹن ٹیسٹ میں 158 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے انگلش بیٹر ہیری بروک ٹیسٹ کرکٹ میں دنیا کے نمبر ون...
کراچیسوئٹزرلینڈ کی بیلنڈا بینسک نے بدھ کو روسی حریف سیڈ میرا اینڈریوا کو شکست دے کر ومبلڈن ٹینس کے سیمی فائنل...
کراچی بنگال ٹائیگر کو اس کے ہوم گرائونڈ پر شکار کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی مہارت اور صلاحیت کو آزمانا...
راولپنڈی پنجاب کے تمام اضلاع میں پولیس لائنز کو رواں سال اپ گریڈ کیا جائے گا، جس پر ایک ارب روپے خرچ آئے...
راولپنڈی،اسلام آباد راولپنڈی اسلام آباد کے شہری گزشتہ دوروزکے دوران اور راہ زنی کی وارداتوں میں 5گاڑیوں...