اسلام آباد (ساجد چوہدری) وزارت آئی ٹی کے ڈیٹا پروٹیکشن بل کا پچھلے 7 سال سے زیر التواء ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق اس بل پر 2017 میں انوشہ رحمٰن کے دور میں کام شروع ہوا تھا ،اس کا انکشاف گزشتہ دنوں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوا تھا، وزارت آئی ٹی کے اعلیٰ حکام کے مطابق عالمی اداروں کے اس پر خدشات تھے، ڈیٹا پروٹیکشن بل پر عالمی اداروں کے خدشات دور کرلئے گئے ہیں، ڈیٹا پروٹیکشن بل کو 2 ہفتوں میں مکمل کرلیا جائے گا، 31 جولائی تک ڈیٹا پروٹیکشن بل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن پہلے ہی دے رکھی ہے۔
اسلام آباد وزارت خزانہ کے مطابق صدرِ مملکت کی جانب سے 2 مئی 2025 کو ٹیکس قوانین آرڈیننس 2025 جاری کیے جانے کا...
اسلام آباد پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی سہولت کاری کے مستند شواہد سامنے...
کراچی واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشنز میں سے ایک ہے جس کے دنیا بھر میں دو ارب سے زیادہ صارفین...
اسلام آ باد سی ڈی اے نے جناح سکوائر ڈائون ٹائون ڈویلپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 5400کنال پر پھیلی یہ ہائوسنگ اسکیم...
اسلام آبادقومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی منظوری اور سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں نیب کے چار افسران...
بیجنگ چین کے صدر شی جن پھنگ روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر 7 سے 10 مئی تک روس کا سرکاری دورہ کریں...
کراچی ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ اسلام آباد کے غیر ملکیوں اور خاص طور پر افغانی شہریوں کو پاکستانی...
اسلام آباد ایران کےوزیرخارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد کے ایک روزہ دورے میں اعلی سطحی پاکستانی حکام سے...