کراچی( سید محمد عسکری ) انٹر بورڈز کوآرڈنیشن کمیشن( آئی بی سی سی) کا 179واں دو روزہ اجلاس اسکردو میں منگل ۲۳ جولائی کو ہوگا جس میں قومی جانچ کے فریم فورم کی تشکیل (FORMULATION OF NATIONAL ASSESSMENT FRAMEWOR) اور گریس مارکس کے بارے میں اہم فیصلے کیئے جائیں گے۔ آئی بی سی سی کے سیکریٹری غلام علی ملاح نے جنگ کو بتایا کہ اجلاس میں اگر قومی جانچ کے فریم فورم کی تشکیل کی منظوری ہوجاتی ہے تو پورے ملک میں طلبہ کیلئے ایک طرح کے امتحانی پرچے ہوں گے اور یہ چکر ختم ہوجائے گا کہ فلاں بورڈ کا پرچہ آسان ہوتا ہے فلاں بورڈ کا مشکل چناچہ اسی بنیاد پر کاپیاں بھی جانچی جائیں گی انھوں نے بتایا کہ گریس مارک کے بارے میں بھی پالیسی ترتیب دی جاتی ہے کیونکہ اس وقت کوئی بورڈ گریس مارک کے 11نمبر دیتا ہے تو کوئی 5 یا 3لہذا یہ طے کیا جائیگا کہ ہر بورڈ کتنے گریس مارکس دے سکتا ہے۔
اسلام آباد ڈیوٹی جج اسلام آبادنے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک...
تاندلیانوالہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کرے تاکہ...
اسلام آباد وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی مشترکہ کاوشیں رنگ لے آئیں سری لنکا میں کئی...
لاہوروزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ایک اور 9 مئی جیسی بغاوت ناکام بنا دی گئی ہے۔...
اسلام آبادوزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ کے پی کے ڈی چوک پہنچنے کیلئےاحتجاج کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال کی...
اسلام آباد پاور ڈویژن نے 1200 میگاواٹ کے نئے پاور پلانٹ لگانے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے، پاؤر ڈویژن نے...
کراچیغزہ پر اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے ایک سال مکمل ہونے، لبنان پر حملے کیخلاف، اہل غزہ و فلسطین سے اظہار...
بیجنگچینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز...